"جمعیت علماء اہل حدیث راجستھان” کی طرف سے اسٹیٹ لیول کا پروگرام منعقد ہوا جس میں میری کتاب "نماز میں عمامہ یا ٹوپی کا مسئلہ (معتدل رائے)” کا اجراء بڑے بڑے علماء کے درمیان ہوا جس میں مجھے ایک #لیپ_ٹاپ تحفتاً دینے اعلان شیخ محمد عارف مدنی، شیخ محمد اسلم مدنی اور شیخ عبد السلام مدنی حفظھم اللہ کی طرف سے ہوا. یہ صرف اور صرف میرے رب کا کرم و احسان ہے، اور مشکور ہوں مذکورہ بالا احباب کا. پروگرام میں شیخ کمال الدین سنابلی صاحب اور شیخ عبدالعليم جلیلی مدنی صاحب اور دیگر بہت سارے احباب سے خوشگوار ملاقات ہوئی. الحمدللہ
