مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس(MMANTC) کے عبداللہ ابراہیم کا انگلینڈ کی لنکاشائریونیورسٹی میں ایم ایس ڈگری کیلئے انتخاب
مالیگاؤں ( پریس ریلیز)جامعہ محمدیہ ایجوکیشن سوسائٹی ( منصورہ) کے زیر انصرام جاری مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس (MMANTC)کے ہونہار طالب علم عبداللہ ابراہیم سونڈے نے بی...