جین جی تحریک کے سربراہ سدن کا بیان: ایک ایک بھرشٹاچاری سے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا اور اب نیپال میں نیپالی ناگرک کی حکومت چلے گی
( نیپال:12/ستمبر 2025ء /انوار الحق قاسمی) نیپالی باشندوں کی آزادی سلب کرنے کے لیے 06/ستمبر کو اولی حکومت کےلیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد...