ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین ادارہ جات بیدر کو سر سید ڈے کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے سر سید احمد خان نیشنل ایکسیلنس ایوارڈ
علی گڑھ ۔۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آج ایک شاندار تعلیمی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر عبدالقدیر بیدر، چیئرمین شاہین گروپ آف...

