Delhi دہلی

ہیرا گروپ کیلئے ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی شاندار قیادت کی مثال

اگلی سماعت صبر کرنے والے سرمایہ کاروں کیلئے امید کی نئی کرن

حیدرآباد/نئی دہلی، 28 مارچ 2026 — ہیرا گروپ کے لاکھوں صبر کرنے والے سرمایہ کاروں کیلئے ایک بار پھر خوشخبری اور حوصلہ افزا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ یوٹیوب چینل "Reaction News24” اور مطیع الرحمن عزیز کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ہیرا گروپ کی سپریم کورٹ سماعت کا تازہ ترین اپ ڈیٹ دیا گیا ہے۔ یہ ویڈیو پیغام ان ہزاروں سرمایہ کاروں کیلئے خاص طور پر تیار کی گئی ہے جو طویل قانونی عمل کے باوجود کمپنی اور اس کی قیادت پر بھروسہ رکھے ہوئے ہیں۔ ویڈیو پیغام میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں 8 اپریل 2026 کو اگلی سماعت ہو گی، جہاں سرمایہ کاروں کی آواز کو اہمیت دی جائے گی اور ان کے حق میں مثبت فیصلہ متوقع ہے۔ یہ "امید کی کرن” ان کے صبر کو رنگ لاتے ہوئے نظر آ رہی ہے۔ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی مضبوط قیادت اور ایمانداری، ذمہ داری اور مثالوں کی تاریخ رقم کرے گی، عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ، ہیرا گروپ کی چیئرپرسن اور سی ای او، نے ایک بار پھر اپنی غیر معمولی ہمت، عزم اور سرمایہ کاروں کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔ پرانی عدالت ریکارڈز کے مطابق، ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے سپریم کورٹ سے کیے گئے وعدے کو پورا کرتے ہوئے 641 کروڑ روپے کے عوض ہزاروں کروڑ روپئے کی جائیداد پیش کردی ہے، جو سرمایہ کاروں کے رقم کے کئی گنا زیادہ کی جائیدادیں ہیں، ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے بار بار یہ واضح کیا کہ وہ ملک کے قوانین کی مکمل پاسداری کریں گی۔ ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی دستخط یا کوئی بھی ایسا کام نہیں کریں گی جو سرمایہ کاروں کی امانت کو خطرے میں ڈالے۔ سرمایہ کاروں کا پیسہ واپس کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گی، چاہے اس کیلئے ذاتی جائیداد بیچنی پڑے۔
ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی یہ قیادت نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ پوری قوم کیلئے ایک مثال ہے۔ جیل کی مدت، جائیدادوں کی منجمدگی اور قانونی چیلنجز کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ انہوں نے ہزاروں سرمایہ کاروں کو براہ راست ادائیگیاں بھی کیں جب بینک اکاونٹس منجمد تھے۔ ان کی جدوجہد سے ثابت ہوتا ہے کہ ایمانداری اور قانون کی پاسداری سے مشکلات کو عبور کیا جا سکتا ہے۔ سرمایہ کاروں کیلئے یہ ایک حوصلہ افزا پیغام ہے، آپ کا صبر جلد رنگ لائے گا! ہیرا گروپ کے پیارے صبر کرنے والے سرمایہ کار بھائیو اور بہنو! یہ تاریخ آپ کی فتح اور حق کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ ویڈیو میں واضح کیا گیا ہے کہ صبر کرنے والے سرمایہ کاروں کی آواز عدالت میں اہمیت پائے گی اور ان کے حق میں بات ہو گی۔ ایسی ہماری ہندستان کی عدالت علیہ اور قانون سے امید ہے، آپ کا طویل انتظار، آپ کی دعائیں، آپ کا بھروسہ اور ڈاکٹر نوہیرا شیخ پر آپ کا اعتماد رنگ لا رہا ہے۔ ہیرا گروپ آف کمپنیز اور اس کی پرخلوص قیادت خصوصا ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی اچھی سوچ اور ملک کو ترقی دینے کے ساتھ قوم کو تعلیم یافتہ اور ترقی یافتہ و خوشحال بنانے کے عوض یہ ساری مشکلات درپیش آ رہی ہیں، اگر ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے ملک کے دیگر بزنس ٹائکون کی طرح خودغرضی کا مظاہرہ کیا ہوتا تو ان کے راستے میں رکاوٹ کبھی پیدا نا ہوتی، ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے تعلیم، میڈیکل سہولیات، خواتین کی بااختیاری، حلال تجارت اور سود سے پاک معیشت جیسے نیک کاموں میں خود کو بھی مصروف رکھا اور سماجی برائیوں سے ہم وطن لوگوں کو بھی لعنت زدہ چیزوں سے دور رکھنے کی ترغیب دی۔ ہماری اور تمام محب وطن افراد کی دعاﺅں کی بدولت ہمیں امید ہے کہ یہ سب جلد ہی مکمل طور پر بحال اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائیں گے، ان شاءاللہ۔
آج جب منفی افواہیں اور سازشیں اپنا اثر کھو رہی ہیں تو آپ کا صبر ہی کمپنی کی سب سے بڑی طاقت بن چکا ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں جو سرمایہ کار اب بھی کمپنی کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کا حق عدالت میں ضرور ملے گا۔ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کیلئے خصوصی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کو ہمت، حوصلہ اور عزم عطا فرمائے! ہم کہنا چاہیں گے کہ ’آپ ایک خاتون رہنما کی وہ مثال ہیں جو مشکلات کے طوفانوں میں بھی اللہ پر بھروسہ، قانون کی پاسداری اور سرمایہ کاروں کی امانت کی حفاظت کو مقدم رکھتی ہیں۔ آپ نے ثابت کیا کہ ایک عورت بھی پہاڑوں کو ہلا سکتی ہے جب اس کا عزم پاک ہو اور نیت خالص ہو۔ آپ کی 641 کروڑ روپے کے عوض ملک کی عدالت کو ہزاروں کروڑ روپئے کی جائیداد سونپ کر لوگوں کو راحت پہنچانے اور جمع کرانے کی مثال آج بھی سرمایہ کاروں کے دلوں میں امید جگاتی ہے۔ آپ کا غیر قانونی کاموں سے انکار اور قوانین کی پابندی آپ کی شخصیت کی بلندی کو ظاہر کرتی ہے۔ آپ کی جدوجہد نے نہ صرف ہیرا گروپ کو بچایا بلکہ بہت سے لوگوں کو ایمانداری کی راہ دکھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، طاقت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آپ کی قیادت میں ہیرا گروپ جلد ہی ملک کی ایک بڑی اور قابل فخر کمپنی بن کر ابھرے گا۔ آپ پر اللہ کی رحمت اور برکتیں نازل ہوں۔ آمین۔ ہیرا گروپ کے تمام سرمایہ کاروں سے گزارش ہے کہ اگلی سماعت تک اپنا حوصلہ بلند رکھیں، دعاوں میں مصروف رہیں اور ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی قیادت پر مکمل بھروسہ رکھیں۔ منفی باتوں سے دور رہیں اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔ان شاءاللہ، 8 اپریل کے بعد اچھی خبروں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ ہیرا گروپ پہلے سے زیادہ مضبوط، شفاف اور کامیاب ہو گا — یہ آپ کا، ہمارا اور ڈاکٹر نوہیرا شیخ کا مشترکہ خواب ہے

Related posts

فوڈ سپلائی کے وزیر اور بلیماران کے ایم ایل اے عمران حسین نے عیدالاضحی (بقرعید) کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے مختلف سرکاری محکموں کے ساتھ میٹنگ کے بعد شاہی عیدگاہ کا دورہ کیا

Paigam Madre Watan

IGNOU Launches Channel-Based Counselling in Manipuri   

Paigam Madre Watan

پولیس نے روکا تو حامیوں نے سڑک پر لیٹ کر احتجاج شروع کر دیا، پنجاب کے وزیر تعلیم اور پارٹی ایم ایل اے سمیت 200 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا

Paigam Madre Watan

Leave a Comment