Delhi دہلی

ڈاکٹرمنورراناکے سانحہ ارتحال پراظہارتعزیت

اردو غزل کے قدمیں کافی دنوں تک گراوٹ محسوس کی جائے گی:واصف واعظی

لکھنو15جنوری (پی ایم ڈبلیو نیوز) ٹیلے شاہ مسجد کے شریک متولی سیدشاہ واصف حسن واعظی نے ڈاکٹرشارب ردولوی کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ڈاکٹرمنور رانا کے سانحہ ارتحال پراردو و دانشور طبقے میں رنج و غم کی لہر ہے۔منورانا کا نام اردوغزل میں بڑے ادب سے لیا جاتا تھا۔ ان کی شہرت غزل گوئی سے ہوئی خصوصا ًماں پر لکھا ہوا کلام عوام و خواص میں خوب پسند کیا گیا اور اسے خوب پذیرائی ملی انہیں جتنا اردو داں طبقہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا تھا اتنی مقبولیت ہندی داں طبقہ بھی انہیں حاصل تھی انکی غزلیں اردو زبان کے علاوہ ہندی بنگالی زبانوں میں بھی ہیں۔ انکی شاعری میں رشتوں کے جوڑ نے کی خوب ترغیب دی گئی ہے آپ نظم نگاری کے ساتھ ساتھ بہترین نثر نگار بھی تھے آپ نے کئی کتابیں تصنیف کی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اورتمام متعلقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

Related posts

"Eid Mubarak: Illuminating the Path of Unity and Compassion” – Aalima Dr. Nowhera Shaikh, AIMEP Party Supremo

Paigam Madre Watan

نیشنل آرگنائزیشن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سندیپ پاٹھک اور نیشنل سکریٹری پنکج گپتا کی صدارت میں ‘میں بھی کیجریوال’ مہم کے سلسلے میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں بڑی میٹنگ کی

Paigam Madre Watan

सीईओ डॉ. नोहेरा शेख के समर्थन में लिखने और बोलने वालों को कारावास और मौत की धमकियों का सामना : मती अजीज

Paigam Madre Watan

Leave a Comment