National قومی خبریں

چیئرمین بی سی کمیشن ( مماثل مرکزی کابینہ وزیر) سے سفیر برائے عالمی امن کی خیر سگالی مُلاقات

سماجی انصاف اور اختیارات کی وزارت، حکومت کے پسماندہ طبقات کے قومی کمیشن کے چیئرپرسن ہنسراج گنگارام اہیر سے ملنا ایک بڑے اعزاز کی بات ھے۔ ہماری بات چیت سماجی انصاف کو آگے بڑھانے اور شمولیت کو فروغ دینے کے لازمی مشن پر مرکوز تھی۔ اس طرح کی بامعنی بحث میں مشغول ہونے کو اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتا ہوں ۔ين ڈی اے کی نئی حکومت بننے پر مبارکباد پیش کی اور صدر کمیشن سے سفیرِ برائے عالمی امن محمد عبد النجیب نے اپنی نیک تمّنا کا اظہار کیا

Related posts

ارض فلسطین پر مسلمانوں کا حق ہے اورمسجد اقصیٰ مسلمانون کا قبلۂ اول ہے

Paigam Madre Watan

مطیع الرحمن عزیز کو گرفتار کرنے کیلئے پتنگ باز ٹولہ کی مہم مظلوم ہیرا گروپ و ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی حمایت کا شاخسانہ

Paigam Madre Watan

مہنگائی سے نجات صرف انڈیا اتحاد ہی دلا سکتی ہے : سروجن سیوا پارٹی

Paigam Madre Watan

Leave a Comment