ائمہ، دعاۃ ومعلمین فتنہ وفساد ، خوف دہشت گردی اور بدامنی کا سدباب کرتے ہیں اور فکری وعمل انتہا پسندی سے بچانے کا فریضہ انجام دیتے ہیں:مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی
ہلی: دعوت واصلاح اور تعلیم وتربیت انبیائی کام ہے اور اسی میں امت اور ملک وملت کی سعادت وبھلائی اور خیریت کا راز مضمر ہے...