اے اے پی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال، وزیر اعلی آتشی اور ایم پی سنجے سنگھ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو آخری خراج عقیدت پیش کیا
نئی دہلی، عام آدمی پارٹی نے ، ممتاز ماہر اقتصادیات اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے انتقال پر خراج عقیدت پیش...

