سروودیا ودیالیہ منڈاولی، نمبر 2 کی نئی عمارت منڈاولی، چندر وہار، ونود نگر سمیت قریبی علاقوں کے 4000 سے زیادہ بچوں کے لیے بہترین تعلیم کا مرکز بن جائے گی: وزیر تعلیم آتشی
نئی دہلی، کیجریوال حکومت کی مانڈاولی، پٹپڑ گنج میں اسکول کی شاندار عمارت تقریباً تیار ہے۔ جمعرات کو وزیر تعلیم آتشی نے پی ڈبلیو ڈی...

