آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی ضلع بیدر کی جانب سے وقف ترمیمی ایکٹ 2025کے خلاف عظیم الشان احتجاجی مُظاپرہو یادداشت کی پیشکشی
بیدر۔ وقف ترمیمی ایکٹ2025 کے خلاف ایک مضبوط اور بھرپور آواز آج بیدر شہر کی تاریخی جامع مسجد سے احتجاجی ریالی میں گونجی، جہاں آل...