Delhi دہلی

 جیو نے  لانچ کئے 3 نئے’ جیو ٹی   وی پریمئیم پلانس‘

نئی دہلی، 15 دسمبر 2023۔ جیو نے نئے سال کے موقع پر اپنے صارفین کے لیے انٹرٹینمنٹ  کا  دھماکہ کیا ہے۔کمپنی نے  جیو ٹی  وی  پریمیم پلانسکے نام سے  او ٹی  ٹیایپس کی سبسکرپشن کے ساتھ تین نئے موبائل پلان شروع کیے ہیں۔   جیو سنیما  پریمئم،  ڈزنی + ہا ٹ  سٹار، جی۔5، سونی لیو،  پرائم ویڈیو ( موبائل)،  لائنسگیٹ   پلے، ڈسکوری+  ڈاکیوبے،    سن این ایکس  ٹی،  ہوئی چوئی،  پلینیٹ  مراٹھی، چوپال،  ایپک   آن اور   کانچا  لنّکا جیسے قریب 14او ٹی   ٹی ایپس،   پلانس کے  ساتھ مفت  ملیں گے۔ او ٹی  ٹی  ایپس کے ذریعہ قومی، بین الاقوامی اور علاقائی  زبانوں میں مواد کو یکھا جا سکتا ہے۔ پلان کے ساتھ بنڈل ان  او ٹی    ٹیایپس کی سبسکرپشنز کی قیمت لگ بھگ 1000 روپے ہے۔ صارفین کو 398 روپے والے پلان میں 12 او ٹی    ٹی ایپس اور روپے کے 1198 اور 4498 روپے کے پلان میں 14 او ٹی    ٹی ایپس کی مفت سبسکرپشن ملے گی۔ 398 روپے والے پلان کی میعاد 28 دن ہوگی۔ 1198 روپے والا پلان 84 دنوں کے لیے  ویلڈ ہوگا۔ لہذا 365 دن کی میعاد والے پلان کی قیمت 4498 روپے رکھی گئی ہے۔ صارفین کو ہر پلان میں روزانہ 2 جی بی ڈیٹا بھی ملے گا۔  جیو   ٹی ویپریمیم پلانس کو ری چارج کرنے سے ایک سے زیادہ او ٹی    ٹی  سبسکرپشنز کو الگ سے خریدنے کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔  جیو ٹی وی  ایپ میں سائن ان کرنے سے، او ٹی    ٹی  ایپس کے لیے الگ الگ لاگ ان اور پاس ورڈ بنانے اور یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ 4498 روپے کے پلان پر  ون۔ کلک کسٹمر کیئر کال بیک کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

Related posts

مشہور ولی اللٰہی فکر عالم دین حضرت مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی کی

Paigam Madre Watan

اسٹیٹ تکمیل الطب کالج،لکھنؤ میں جشن یوم یونانی 2024کا انعقاد

Paigam Madre Watan

مرکزی بی جے پی حکومت کے اقتدار کی بھوک نے آج جموں کشمیر کو تباہ کردیا ہے۔ انڈین یونین مسلم لیگ ایم پی نواز غنی کا پارلیمنٹ میں تقریر

Paigam Madre Watan

Leave a Comment

türkiye nin en iyi reklam ajansları türkiye nin en iyi ajansları istanbul un en iyi reklam ajansları türkiye nin en ünlü reklam ajansları türkiyenin en büyük reklam ajansları istanbul daki reklam ajansları türkiye nin en büyük reklam ajansları türkiye reklam ajansları en büyük ajanslar