Delhi دہلی

نئی دہلی کے سنگریلا یوروز ہوٹل میں آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کی جانب سے منعقدہ ’ناری شکتی ‘ پروگرام میں ،پارٹی کی بانیہ و کل ہند صداور درجنوں فلاحی اداروں و ہیرا گروپ آف کمپنیز کی سی ای او عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کے بدست ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے شعیب الرحمن عزیز ، اس پروگرام میں مرکزی وزیر مملکت برائے سوشل جسٹس اینڈامپاورمنٹ رام داس اٹھاولے نے بھی شرکت کی ۔

Related posts

کیجریوال حکومت نے آنجہانی کورونا جنگجو پردیپ کمار کے خاندان کو ایک کروڑ روپے کا اعزازیہ فراہم کیا: راج کمار آنند

Paigam Madre Watan

دہلی کے صرف ایک ہی وزیر اعلیٰ ہیں اور ان کا نام اروند کیجریوال ہے: آتشی

Paigam Madre Watan

ہندوستان میں سلطنت مغلیہ کا دور

Paigam Madre Watan

Leave a Comment