National قومی خبریں

اکیلا تھا مگر آباد کردیتا تھا ویرانہ

ڈاکٹر فرید احمد سلفی جو آج ہمارے بیچ نہیں رہے ، إنا لله وإنا إليه راجعون آپ طویل علالت کے بعد بتاریخ 8 دسمبر 2024 شب ساڑھے دس بجے دارفانی سے رحلت فرما گئے ۔ جنکے جنازہ کی نماز انکے آبائی گھر موضع بھٹ پرا ،سدھارتھ نگر میں بعد نماز ظہر ایک بجے ادا کی جائے گی ان شاءاللہ، آپ خلیق،ملنسار،صوم وصلاۃ کے پابند، اچھے خطیب اوصاف حمیدہ کے مالک تھے، آپ کی رحلت سے ہر خواص و عام رنجیدہ ہے،علماء کرام کی صفوں میں آپ کی بڑی مقبولیت تھی۔ اللہ غفور رحیم ڈاکٹر صاحب کے بشری لغزشوں کو معاف فرمائے ، دینی خدمات کو شرف قبولیت بخشے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین۔
شریک غم : ھارون یعقوب انصاری

Related posts

AIMEP President Dr. Nowhera Shaik Launches Nationwide Yatra

Paigam Madre Watan

پنجاب میں "آپ” حکومت کے تین بڑے ہدف: نشے کا خاتمہ، ہر بچے کو معیاری تعلیم، اور روزگار دینا: کیجریوال

Paigam Madre Watan

مسجد دار السلام بھنڈی بازار، اون، سورت میں دینی مجلس کا کامیاب انعقاد

Paigam Madre Watan

Leave a Comment