National قومی خبریں

اکیلا تھا مگر آباد کردیتا تھا ویرانہ

ڈاکٹر فرید احمد سلفی جو آج ہمارے بیچ نہیں رہے ، إنا لله وإنا إليه راجعون آپ طویل علالت کے بعد بتاریخ 8 دسمبر 2024 شب ساڑھے دس بجے دارفانی سے رحلت فرما گئے ۔ جنکے جنازہ کی نماز انکے آبائی گھر موضع بھٹ پرا ،سدھارتھ نگر میں بعد نماز ظہر ایک بجے ادا کی جائے گی ان شاءاللہ، آپ خلیق،ملنسار،صوم وصلاۃ کے پابند، اچھے خطیب اوصاف حمیدہ کے مالک تھے، آپ کی رحلت سے ہر خواص و عام رنجیدہ ہے،علماء کرام کی صفوں میں آپ کی بڑی مقبولیت تھی۔ اللہ غفور رحیم ڈاکٹر صاحب کے بشری لغزشوں کو معاف فرمائے ، دینی خدمات کو شرف قبولیت بخشے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین۔
شریک غم : ھارون یعقوب انصاری

Related posts

بی جے پی کا ہر انجن بدعنوان، دواؤں کے بعد اب ایم سی ڈی کے ٹول ٹینڈر میں 680 کروڑ روپے کا گھوٹالہ: کلدیپ کمار

Paigam Madre Watan

مسجد اقصیٰ کی حفاظت پوری امت کی مشترکہ ذمہ داری ہے، امت مسلمہ اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں!

Paigam Madre Watan

بدعنوان خواجہ معین الدین تلنگانہ وقف زمین معاملہ کے آفیسرکو کیا تلنگانہ کانگریس سرکار سبق سکھائے گی؟مطیع الرحمن عزیز

Paigam Madre Watan

Leave a Comment