گستاخانہ بیانات کے خلاف جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کا سخت احتجاج، جے جے پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کا مطالبہ
ممبئی، 23 جون (پریس ریلیز):نازیہ الٰہی خان اور دیا سنگھ کی جانب سے مبینہ گستاخانہ بیانات کے خلاف جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے سخت...

