اگر آپ کی حکومت بنتی ہے تو دہلی-پنجاب کی طرح ہریانہ میں بھی بہترین اسکول، اسپتال اور مفت بجلی دی جائے گی: سنیتا کیجریوال
نئی دہلی؍ہریانہ،عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے اتوار کو ہریانہ کے بھیوانی اور روہتک میں ‘بدلاؤ’ عوامی جلسوں...

