دہلی انتخابات میری اگنی پرکشا ہے، اگر عوام کو لگتا ہے کہ ہم نے کام کیا ہے اور میں ایماندار ہوں تو صرف جھاڑو کا بٹن دبائیں: کیجریوال
نئی دہلی، وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد، عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر نے اتوار کو جنتر منتر پر منعقد ‘جنتا...

