اگر ہمارے سوالوں کے جواب نہیں ملے تو یہ واضح ہو جائے گا کہ بی جے پی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے اور پی ایم مودی کو استعفیٰ دینا چاہئے: پرینکا ککڑ
نئی دہلی، عام آدمی پارٹی نے ان انکشافات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاموشی پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں کہ اسے نام نہاد شراب...

