- Home
- National قومی خبریں
- ممبر اسمبلی و سماج وادی پارٹی ممبئی و مہاراشٹر صدر ابوعاصم اعظمی اور سابق ممبر اسمبلی و سماج وادی پارٹی کارگزارصدر یوسف ابراہانی نے آج صبح بشیر موسیٰ پٹیل (سابق ممبر اسمبلی) کے صابو صدیق مسافر خانہ واقع دفتر پہنچ کر اُن سے خصوصی ملاقات کی۔ ایک خوشگوار ماحول میں کافی دیر تلک سیاسی و سماجی موضوع پر باتیں ہوتی رہیں۔ آخر میں تینوں نے موجودہ حالات کے پیشِ نظر عزم مصمم کیا کہ ماضی کی طرح ایک بار پھر متحد ہوکر ملّی مسائل کے حل کے لئے سرگرم رول ادا کریں گے۔
Related posts
Click to comment