Education تعلیم

کمپیوٹر سائنس کے مضمون میں صوبیہ عرشین کو پی ایچ ڈی

حیدرآباد، (پریس نوٹ) کنٹرولر شعبہ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب شعبۂ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کی اسکالر صوبیہ عرشین محمد شبیر العابدین دختر محمد شبیر العابدین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ان کے مقالے کا عنوان ”UIP ویکسینز کے لیے بلاک چین پر مبنی حفاظتی ٹیکوں کا نظام “تھا۔ ڈاکٹر خلیل احمد ان کے نگران تھے۔ان کا وائیوا 11 دسمبر کو منعقد ہوا۔

Related posts

وزیر تعلیم آتشی نے کارروائی کرتے ہوئے منیرکا گاؤں میں واقع ایم سی ڈی اسکول کا اچانک معائنہ کیا

Paigam Madre Watan

اردو محبت کی زبان ہے۔ افسانہ نگار ملکیت سنگھ مچھانا

Paigam Madre Watan

بعد رمضان و عید الفطر جامعہ نسواں السلفیہ میں تعلیم شروع

Paigam Madre Watan

Leave a Comment