Education تعلیم

مانو میںمؤثر تدریسی تکنیک پر دو روزہ ورکشاپ

حیدرآباد(پی ایم ڈبلیو نیوز) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذۂ اردو ذریعۂ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور قرآن فاؤنڈیشن ،حید رآباد کے اشتراک سے دینی مدارس کے اساتذہ کے لیے ’’مؤثر تدریسی تکنیک‘‘ پردو روزہ ورکشاپ بتاریخ 10؍ اور11 ؍ جنوری 2024 کو منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریسورس پرسنس اساتذہ کے لیے تدریس کو بہتر بنا نے سے متعلق مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

Related posts

نیشنل اردو ہائی اسکول، امبر ناتھ میں مقابلۂ بیت بازی 

Paigam Madre Watan

ریڈ روز پرائمری اور ہائی سکول بیدرکے زیرِاہتمام طلباء اور والدین کے لیے عظیم الشان”ینگ سائنٹسٹ پروگرام” کا انعقاد30/دسمبرکو ہوگا

Paigam Madre Watan

Education resumes at Jamia Niswa Asalafia after Ramadan and Eid-ul-Fitr

Paigam Madre Watan

Leave a Comment