Delhi دہلی

خواجہ غریب نواز کے 812 ویں عرس پر جانے والے زائرین کے لیے عمران حسین نے دورہ کیا

نئی دہلی، خواجہ غریب نواز کے 812 ویں عرس پر جانے والے زائرین کے لیے عزت مآب وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے حکم کے مطابق بنائے گئے عرس کیمپ کا عمران حسین نے دورہ کیا، انہوں نے حکام کو حکم دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ زائرین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کیمپ میں ریاستوں سے آنے والے مختلف سیاحوں کو یقینی بنانے کے لییبہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔

Related posts

ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے:راہل گاندھی

Paigam Madre Watan

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب سمینار اختتام پذیر

Paigam Madre Watan

اردو شاعری نے ہمیشہ عصری مسائل پر بے باکانہ اظہار کیا ہے : جے شنکر گپت 

Paigam Madre Watan

Leave a Comment