Delhi دہلی

یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں،اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں

شیوخ الکرام جناب شیخ مولانا شریف اللہ صاحب سلفی سابق شیخ الجامعہ عالیہ عربیہ اور شیخ عبد المبین صاحب ندوی استاذ و شیخ الحدیث جامعہ ریاض العلوم دہلی حفظہ اللہ تعالی۔ اللہ تعالی علما کرام کو لمبی زندگی اور صحت و سالمیت عطا فرماٸے۔ چند الفاظ میں دلی بات یہ کہنا ہے کہ بزرگ علما سے ملاقات کرکے کٸ حقیقتوں سے راز کھلتے ہیں اور علم و دانشمندی کی ایسی معلومات حاصل ہوتی ہے جو کسی کتاب میں ممکن ہے کہ ملے۔ اللہ بزرگ علما کرام کے سینوں میں دفن علمی خزانے کو محفوظ کرنے کا سبب پیدا فرماٸے۔ آمین ساتھ میں (دائیں) بھائی ماسٹر ذاکر حسین صاحب فلاحی استاذ دہلی پبلک اسکول (موضع بڈھی سدھارتھ نگر) اور (بائیں) میں ناچیز مطیع الرحمن عزیز

Related posts

آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی پر جوش طریقے سے تعلیم کے شعبے میں برابری کو فروغ دینے کیلئے پوری طرح مخلص: ڈاکٹر نوہیرا شیخ

Paigam Madre Watan

meeting with ambassador

Paigam Madre Watan

وزیر کیلاش گہلوت نے نجف گڑھ میں پرانی ککرولا روڈ کی تعمیر نو کے کام کا افتتاح کیا

Paigam Madre Watan

Leave a Comment