Delhi دہلی

ملک کی راجدھانی دہلی کاوزیر آباد گلی نمبر 9 مسلم اکثریتی علاقہ جہاں میونسپل کارپوریشن ملازمین کی لاپروائی کا نتیجہ ۔ نالوں کا کچرا نکال کر ایک ہفتے سے روڈ پر پھینک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے آمدورفت میں پریشانی کے ساتھ ساتھ مختلف بیماریوں کے پیدا ہونے کا پورا خطرہ ہے ۔دہلی حکومت اور میونسپل کارپوریشن کے عہدیداران ان حالات سے بے خبر کیسے ہو سکتے ہیں ۔ زیر تصویر کچروں کے ڈھیر کو دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(تصویر : شعیب الرحمن عزیز )

Related posts

کیجریوال حکومت کا خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے بجٹ میں تاریخی اعلان، 18 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو ہر ماہ ایک ہزار روپے ملیں گے: وزیر خزانہ آتشی

Paigam Madre Watan

’خواب، کتاب اور بچے‘ کے عنوان سے ممبئی میں قومی اردو کونسل کے زیراہتمام سہ روزہ ورکشاپ

Paigam Madre Watan

فوڈ سپلائی وزیر عمران حسین نے پچم وہار کے دسہرہ گراؤنڈ میں ایشیاڈ سرکس کا افتتاح کیا

Paigam Madre Watan

Leave a Comment