مشاہیر علمائے کرام

داراب گورکھپوری

تصنیف:مولانا عزیز الرحمن سلفی

ماخوذ: مشاہیرا علماء کرام (زیر طبع)

یہ دونوں علاقہ گورکھپور کے تھے، شیخ داراب ’’امب‘‘ میں سید صاحب کے ساتھ تھے، مغرب کے بعد اندھیرا ہو گیا تو یہ سید جعفر علی نقوی کی تلاش میں نکلے جو سید صاحب کے پاس بالاخانے پر تھے، راستے میں ایک کوٹھری کی چھت ٹوٹی ہوئی تھی، انہیں خیال نہ رہا اور چلتے چلتے اس میں گر گئے، سید صاحب نے گرنے کی آوازسنی تو فوراً باہر تشریف لائے اور پوچھا: بھائی کون ہے؟ شیخ داراب نے اپنا نام اور پتہ بتا دیا، پھر پوچھا: بھائی چوٹ تو نہیں لگی؟ شیخ نے عرض کیا: آپ کی دعا سے محفوظ رہا۔ (جماعت مجاہدین، صفحہ:۲۶۵)

Related posts

شیخ محمد اسحاق گورکھپوری

Paigam Madre Watan

سید قطب علی (متوفی ۱۸۳۳ءتقریباً)

Paigam Madre Watan

میر فیض علی گورکھپوری

Paigam Madre Watan

Leave a Comment

türkiye nin en iyi reklam ajansları türkiye nin en iyi ajansları istanbul un en iyi reklam ajansları türkiye nin en ünlü reklam ajansları türkiyenin en büyük reklam ajansları istanbul daki reklam ajansları türkiye nin en büyük reklam ajansları türkiye reklam ajansları en büyük ajanslar