مشاہیر علمائے کرام

دلاور خاں ، عبد السبحان خاں، منصور خاں ، عبد اللہ خاں گورکھپوری

تصنیف: مولانا عزیز الرحمن سلفی 
ماخوذ: مشاہیر علماء کرام (زیر طبع)

شہدائے بالاکوٹ کی فہرست میںجو اسماء درج کئے گئے ہیں ان میں گورکھپوری نسبت کے ساتھ درج ذیل اسماء مذکور ہیں۔ ان کی مزید تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں:
۱- دلاور خاں گورکھپوری ۹۵
۲- عبد السبحان خاں گورکھپوری ۹۶
۳- منصور خاں گورکھپوری ۹۷
۴- عبد اللہ خاں گورکھپوری ۹۸
یہ حضرات جنگ بالاکوٹ میں سید صاحب کے ساتھ شہید کئے گئے، چورانوے نمبر پر شہداء میں شیخ محمد اسحاق گورکھپوری کا نام مندرج ہے جن کے حالات تفصیل سے بیان ہو چکے۔
(سید احمد شہید، جلد:۲؍۴۳۳)

Related posts

شیخ غلام علی الٰہ آبادی

Paigam Madre Watan

حبیب اللہ خاں گورکھپوری

Paigam Madre Watan

سید جعفر علی اور سفر کی صعوبتیں

Paigam Madre Watan

Leave a Comment