مشاہیر علمائے کرام

غریب اللہ گورکھپوری

غریب اللہ کا ذکر جنگ بالاکوٹ کے بعد آیا، وہ یوں کہ سید جعفر علی نقوی کے بیان کے مطابق غریب اللہ نے مراجعت کا ارادہ کر لیا، اور نقوی سے کہا کہ کوئی خط اپنے والدین کو دینا چاہو تو لے جاؤں، چنانچہ نقوی کے والدین کو سید صاحب کی شہادت کی پہلی خبر غریب اللہ ہی کے ذریعہ سے ملی تھی۔ (جماعت مجاہدین، صفحہ:۲۶۵)، (سیرت سید احمد شہید۲؍۴۵۱ -۴۵۲،بحوالہ منظورہ، صفحہ:۱۱۹۹)

Related posts

سید قطب علی (متوفی ۱۸۳۳ءتقریباً)

Paigam Madre Watan

سید جعفر علی اور سفر کی صعوبتیں

Paigam Madre Watan

داراب گورکھپوری

Paigam Madre Watan

Leave a Comment