National قومی خبریں

28جنوری کو کمباکونم میںآئی یو ایم ایل کی جانب سے "محلہ جماعت ریاستی کانفرنس”کا انعقاد

IUMLکے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین نے تمل ناڈو وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کو دعوت نامہ پیش کیا
تروچی ۔(پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) کی جانب سے 28جنوری 2026کوکمباکونم میں "محلہ جماعت ریاستی کانفرنس "کا انعقادکیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادرمحی الدین نے 2جنوری کو تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور ڈی ایم کے پارٹی کے صدر عزت مآب تھلاپتی ایم کے اسٹالن سے تروچی میں ملاقات کی اور کمباکونم میں منعقد محلہ جماعت ریاستی کانفرنس کا دعوت نامہ پیش کیا۔

Related posts

A Tale of Victimization. Dr. Nowhera Sheikh and Azam Khan

Paigam Madre Watan

یہ بی جے پی ہے جس نے 60 کروڑ کا گھوٹالہ کیا ہے، اس کے منی ٹریل کے واضح ثبوت ہیں: سنجے سنگھ

Paigam Madre Watan

مہاراشٹر: ٹرین میں ظلم کے شکار بزرگ سے عمران پرتاپ گڑھی نے اسپتال میں کی ملاقات، ہر ممکن مدد کا دلایا بھروسہ

Paigam Madre Watan

Leave a Comment