Education تعلیم

کمپیوٹر سائنس کے مضمون میں صوبیہ عرشین کو پی ایچ ڈی

حیدرآباد، (پریس نوٹ) کنٹرولر شعبہ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب شعبۂ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کی اسکالر صوبیہ عرشین محمد شبیر العابدین دختر محمد شبیر العابدین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ان کے مقالے کا عنوان ”UIP ویکسینز کے لیے بلاک چین پر مبنی حفاظتی ٹیکوں کا نظام “تھا۔ ڈاکٹر خلیل احمد ان کے نگران تھے۔ان کا وائیوا 11 دسمبر کو منعقد ہوا۔

Related posts

بین جامعاتی ثقافتی فیسٹول میں اردو یونیورسٹی کو چوتھی پوزیشن

Paigam Madre Watan

مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس میں  "پروگرامنگ لینگویج سی پلس پلس” پر دوہفتہ کا شاندار کورس کا انعقاد

Paigam Madre Watan

जामिया निस्वा अस्सलफीआ में रमज़ान और ईद-उल-फितर के बाद शिक्षा शुरू

Paigam Madre Watan

Leave a Comment