Education تعلیم

فلسطین کی فریاد

دل کی ہر ایک بات سمجھنا مشکل ہے
کون ہے میرے ساتھ سمجھنا مشکل ہے

جو بیتی ہوں خد پر وہ ہی خد جانے
ہر گھر کے حالات سمجھنا مشکل ہے

کیوں یہ موسم بدلا بدلا سہ لگتا ہے
بم کی یہ برسات سمجھنا مشکل ہے

ماں کا ہے یہ باپ کا ہے یہ بیٹیے کا
ملبے میں دبے وہ ہاتھ سمجھنا مشکل ہے

جس کا بیٹا ہاتھ میں اپنے دم توڑیں
ان باپوں کے جزبات سمجھنا مشکل ہے

ریحان تو قائل ہی نہیں ان باتوں کا
مقدس کی فریاد سمجھنا مشکل ہے


شاعر: محمد ریحان انصاری
طالب: جامعہ دارالھدی اسلامیہ
پتہ: بھونڈی، مہارشٹرا
رابطہ: 8263802567

Related posts

سی سی آر یو ایم کے ذریعہ حجامہ کے معیاری طریقہ عمل پر قومی ورکشاپ کا ا نعقاد

Paigam Madre Watan

شاہین ادارہ جات بیدر میں زیر تعلیم 186 حفاظ طلبہ نے ماہ رمضان المبارک میں

Paigam Madre Watan

شکیل احمد کو شعبہ نظم و نسق عامہ میں ڈاکٹریٹ

Paigam Madre Watan

Leave a Comment