National قومی خبریں

نامور عالم شیخ عبدالغفار سلفی کی مالیگاؤں آمد

بدھ کے دن خلیل اسکول میں جلسہ اصلاح معاشرہ سے خطاب


مالیگائوں (پی ایم ڈبلیو نیوز) جمعیت اہل حدیث مالیگاوں کے زیراہتمام مورخہ3جنوری2024ءبروزبدھ، بعد نماز مغرب تا رات نو بجےایس۔ایم۔خلیل ہائی اسکول گراؤنڈ،گولڈن نگر،مالیگاؤں میں مولانا شکیل احمد فیضی صاحب(امیرجمعیت اہل حدیث مالیگاؤں) کی صدارت میں ایک عظیم الشان جلسہ اصلاح معاشر ہ کا انعقاد کیاجارہاہے۔اس جلسہ میں ملک کے مشہور عالم دین فضیلۃ الشیخ عبدالغفار سلفی حفظہ اللہ (بنارس)خطاب فرمائیں گے۔ جبکہ  نظامت وتمہیدی خطاب جمعیت اہل حدیث کے داعی شیخ مصطفے بشیر مدنی صاحب حفظہ اللہ کا ہوگا۔ان شاء اللہ       تمام لوگوں سے بلاتفریق مسلک شرکت کی گذارش ہے۔خواتین کے لئے  پر دے کا انتظام رہے گا۔

Related posts

مانخورد بی ایم سی کی مجرمانہ غفلت کے سبب ڈمپر کی زد میں آنےسے نوجوان کی موت ‎

Paigam Madre Watan

AIMEP Founder President Dr. Nowhera Shaik Sets Sights on 500-Seat Lok Sabha Battle

Paigam Madre Watan

*مرکز المعارف، ممبئی کے تعاون سے بدلاپور میں اخلاقی و تربیتی سمر کیمپ کا انعقاد* ( _نئی نسل کی مثبت رہنمائی کی ایک سنجیدہ کوشش_ )

Paigam Madre Watan

Leave a Comment