National قومی خبریں

ہزاروں کی تعداد و پر نم آنکھوں سے جناب محمد زماں رحمہ اللہ سپردخاک

رپورٹ : محمد ظفر عبدالرؤف محمدی


اطلاع کے مطابق مشہور و معروف سماجی کارکن و معروف و مشہور ٹراویل ایجنسی جوہی ٹراویل کے مالک ہر دل عزیز دوست بڑے بھیا محترم جناب شمس الدین فلاحی حفظہ اللہ صاحب ممبرا ممبئی کے والد محترم جناب محمد زمان صاحب سابق پردھان ( پریا رسالت پور ضلع سدھارتھ نگر یوپی ) کا آج ممبرا ممبئی میں انتقال ہوگیا ہے۔۔ انا لللہ وانا الیہ راجعون ۔۔ آپ کافی دنوں سے بیمار چل رہے تھے ممبئی میں آپکا علاج چل رہا تھا واقعی موت برحق ہے ایک دن سبکو جانا ہے آپکا بھی وقت پورا ہوگیا اور آپ اللہ کو پیارے ہوگئے دل غمگین آنکھیں اشکبار کیا لکھا جاے اس محترم شخص کے بارے میں واقعی آپ میں بہت ساری خوبیاں تھیں آپ نہایت ملنسار خاکسار نیز نرم طبیعت کے مالک تھے علماء و لوگوں کی بہت قدر کرتے آپ عمدہ سوچ کے مالک تھے اسی لئے لوگوں سے آپکے اچھے روابط تھے آپ تعلیم و تربیت و سماجی رفاہی علمی نیز سیاسی اور دینی و جماعتی کاموں میں پیش پیش رہتے واقعی آپ میں بہت ساری خوبیاں تھیں زمانہ آپکو یاد رکھے گا ناچیز و جملہ اراکین فاران اسپورٹس ایسوسی ایشن ممبرا ممبئی نیز معروف رفاہی تنظیم اتربھارتیہ مہا سنگھ ممبرا ممبئی آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں واضح رہے کہ آج ہی بتاریخ 12 جنوری رات دس بجے شیخ عبدالسلام صاحب سلفی حفظہ اللہ امیر جماعت کی امامت و ہزاروں کی تعداد میں پر نم آنکھوں سے ایم ایم ویلی ممبرا ممبئی کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا دعا ہے کہ تعالی موصوف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے آمین تقبل یا رب العالمین

Related posts

 من مانی زمین نیلامی کرائی، عدالت نے رجسٹرار سے رجسٹری کرالی، ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے جیل جانا قبول مگر ظلم کے آگے جھکنا منظور نہیں کیا

Paigam Madre Watan

میری لڑائی نا انصافی اور ظلم کے خلاف ہوگی

Paigam Madre Watan

BEL and Bellatrix Aerospace join forces to build indigenous space capabilities in VLEO regime

Paigam Madre Watan

Leave a Comment