Delhi دہلی

نئی دہلی کے سنگریلا یوروز ہوٹل میں آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کی جانب سے منعقدہ ’ناری شکتی ‘ پروگرام میں ،پارٹی کی بانیہ و کل ہند صداور درجنوں فلاحی اداروں و ہیرا گروپ آف کمپنیز کی سی ای او عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کے بدست ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے شعیب الرحمن عزیز ، اس پروگرام میں مرکزی وزیر مملکت برائے سوشل جسٹس اینڈامپاورمنٹ رام داس اٹھاولے نے بھی شرکت کی ۔

Related posts

मुतीउर्रहमान अज़ीज़ और गणमान्य व्यक्तियों द्वारा  डॉ. नौहेरा शेख से संबंधित संस्थाओं के कैलेंडर 2025 का शुभारंभ

Paigam Madre Watan

فی الحال ملازمین کو پانچ ماہ کی تنخواہ دی گئی ہے، باقی تنخواہ بھی جلد مل جائے گی: اروند کیجریوال

Paigam Madre Watan

اترپردیش کو شراب کا شہر بنانے کی تیاری میں یوگی حکومت نے ریلوے اسٹیشنوں، میٹرو اسٹیشنوں اور بس اسٹینڈوں پر کھلے عام شراب فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے: سنجیو جھا

Paigam Madre Watan

Leave a Comment