عام آدمی پارٹی کی جانب سے سنجے سنگھ کا وزیر اعظم نریندر مودی کو خط آپریشن سندور اور اچانک سیزفائر کے فیصلے پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ
نئی دہلی، عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر آپریشن سندور اور مرکزی...

