قرآن کریم کے پیغام امن وانسانیت کو عام کرنا وقت کی بڑی ضرورت ؍ مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام اکیسواں کل ہند دو روزہ مسابقۂ حفظ وتجویدوتفسیر قرآن کریم کا تزک واحتشام کے ساتھ آغاز
دہلی ،۴؍اکتوبر۔۲۰۲۵ء قرآن کریم کے پیغام امن وانسانیت کو عام کرنا وقت کی بڑی ضرورت ہے۔ قرآن ہوگا تو امن وامان کو بالادستی حاصل ہوگی...

