جیل میں بند AAP ایم ایل اے چترا وساوا بھروچ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے ، اروند کیجریوال نے گجرات میں ایک جلسہ عام میں اعلان کیا
نئی دہلی؍گجرات،(پی ایم ڈبلیو نیوز) جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور قبائلی سماج کے حقوق کے لیے لڑنے والی چترا...