بھٹنڈہ کی وکاس کرانتی ریلی میں 1125 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے کیجریوال نے کہا، "پنجاب اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔”
اب پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی ایماندار حکومت ہے، کوئی کام نہیں رکے گا اور مل کر پنجاب کو رنگلا پنجاب بنائیں گے: بھگونت...