اردو کے عربی الاصل الفاظ کی تحقیق میں لغات کے علاوہ علم صرف اور علم قرأت سے واقفیت ضروری ہے: ڈاکٹر محمد اجمل اصلاحی
شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام بارہویں منشی نول کشور یادگاری خطبے کا انعقاد نئی دہلی(پی ایم ڈبلیو نیوز) ہر زبان کی طرح...

