” علاج بالتدبیرکے ذریعے امرض عظام و مفاصل کے علاج ، احتیاطی تدابیر اور وک تھام پر حالیہ اقدامات” کے تحت دو روزہ (23 اور24 دسمبر 2024) تر بیتی ورکشاپ
ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن (آرآر آئی یوایم)، چنئی (این اے بی ایچ اوراین اے بی ایل ایکریڈیٹڈ)، سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان...