عدالت نے ابھی تک اروند کیجریوال اور ہیمنت سورین کو مجرم نہیں پایا، پھر بھی مودی جی نے انہیں جیل میں ڈال دیا ہے : سنیتا کیجریوال
نئی دہلی؍جھارکھنڈ، جھارکھنڈ کے رانچی میں انڈیا الائنس کی عظیم ریلی میں عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو گرفتار کرنے...

