علاج ومعالجہ کی خدمات کو انسانیت کی اعلیٰ اقدار تسلیم کیا جاتا ہے:ڈاکٹرذو الفقارعلی اعظمی
اتر پردیش(پی ایم ڈبلیو نیوز)لال گنج اعظم گڑھ میںڈاکٹر خورشید احمد کے ’’ امید ہیلتھ کیئر سینٹراینڈپولیکلینک کا افتتاح کلکتہ یونانی میڈیکل کالج کے پروفیسرڈاکٹرذو...

