Parwaz پرواز

’رُباعی‘

تخلیق: مولانا عزیز الرحمن سلفی
ماخوذ:شعری مجموعہ پرواز (مطبوع)

 

زندگی جیسے اک کھلونا ہے
خود بنانا، خود اس کو کھونا ہے

کرلے کچھ کام اب بھلائی کا
ورنہ پھر بعد اسکے رونا ہے

Related posts

’توہے مطلوب مرا‘

Paigam Madre Watan

(۱) تڑپ تو اور فزوںہوگئی …

Paigam Madre Watan

(۲) لذت ملی وہاں جاکر

Paigam Madre Watan

Leave a Comment