National قومی خبریں

بیرون ملک سے جموں وکشمیر میں کروڑوں ڈالر کا حوالہ بھیج کر کشمیریوں کو آپس میں لڑوا کر ممبئی کی خوجہ شیعہ جماعت کے صدر علی شروف کشمیر میں خون کی ہولی کھیلنا بند کریں، مولانا راجانی

ممبئی , شیعہ عالمِ دِین مولانا حسن علی راجانی جو جموں وکشمیر کی سرینگر کی سیٹ سے عمر عبداللہ کے مقابلہ میں اپنا پرچہ نامزدگی کرنے والے تھے. جو کسی بنیاد پر انہونے سرینگر کی سیٹ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لیا تو دوسری طرف عمر عبداللہ نے بھی سرینگر کی سیٹ سے لڑنے کا فیصلہ ترک کرکے اب عمر عبداللہ نے بارہ مولہ کی سیٹ سے پرچہ نامزدگی کیا ہے. مولانا راجانی نے سرینگر میں بھی بتایا کہ میں نے اس سلسلہ میں بہت تکلیف اٹھائی ہے. مولانا راجانی نے کہا کہ سرینگر کی سیٹ سے لڑنے کا میرا واحد مقصد یہ تھا کہ جموں وکشمیر میں اب تک لاکھوں جوان مارے جا چکے ہیں اور آئے دن ہندوستانی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان ہماری ہندوستانی فوج کے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں, جس کا ہمیں بے حد افسوس ہے اور افسوس رہیگا. مولانا راجانی نے کہا کہ ہمارے ملک اور ملک کے باہر ایسے بہت سے لوگ ہیں جو جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کو پیسہ بھیج کر جموں وکشمیر کے حالات خراب کرنے کے در پر ہیں اور اُنہیں دہشت گردوں کا شکار میرے علاوہ ہزاروں لوگ ہو رہے ہیں. مولانا راجانی نے کہا کہ ممبئی کی خوجہ شیعہ جماعت کے صدر علی شروف باقاعدہ جموں وکشمیر میں کروڑوں ڈالر کا حوالہ بھیج کر ملک کے حالات کو خراب کر ہے ہیں اور ممبئی میں بھی خوجہ شیعہ جماعت کا بہت بڑا نیٹ ورک چلتا ہے جسمیں وہ ہمارے جیسے عالم تک کی اپنے غنڈوں اور بدمعاشوں سے ہجومی تشدد کروا کر بہت سارے روپیے اینٹھے ہیں, مولانا راجانی نے کہا کہ ممبئی جماعت کا صدر علی شروف پوری دنیا سے پیسہ منگوا کر وہ اپنے غنڈو اور بدمعاشوں کو دیتا ہے اور ان کے غنڈے بدمعاش جموں وکشمیر میں جس لڑکی کو چاہتے ہیں انہیں دبوچ لیتے ہیں. مولانا راجانی نے کہا کہ مجھے جموں وکشمیر سے زیادہ سیکیوریٹی کی ضرورت ممبئی میں ہیں جہاں پر ممبئی جماعت کے علی شروف جیسوں نے جموں و کشمیر کے غنڈوں کو ممبئی میں آباد کیا ہے. اور ان کے ذریعہ وہ دہشت گردی بھی کرتے ہیں. مولانا راجانی نے کہا کہ ممبئی میں کرگل کے شیعوں کے خوبصورت خوبصورت لڑکے ہمیں پریشان کرتے ہیں. فقط اس وجہ سے کہ یہ خوبصورت خوبصورت لڑکیں. شیعوں کے کچھ ہم جنس پرست علماء اور شیعوں کے کچھ لیڈران کے بستر گرم کرتے ہیں اسی لئے مجھے ممبئی کے ان تمام ہم جنس پرست شیعہ علماء اور ہم سبھی ہم جنس پرست شیعہ لیڈران کے غنڈوں نے لوک سبھا الیکشن میں سرینگر سے فارم بھرنے نہیں دیا. مولانا راجانی نے کہا کہ کس بنیاد پر کوئی مسلمان مودی کا نام لیں تو وہ کافر ہو جائے گا. اور اگر کوئی شیعہ بی جے کی حمایت کر دیں تو گجرات جیسے صوبہ تک میں جوان جوان لڑکے ننگی تلوار لے کر سڑکوں پر اترتے ہیں اور کہتے ہیکہ مولانا حسن علی راجانی واجب القتل ہے. مولانا راجانی نے کہا کہ ہم ہندوستان میں مسجد اور ممبرِ رسول کو سیاست کیلئے استعمال کرنے کے حق میں نہیں ہیں. ہاں جن شیعہ علماء اور لیڈران کو سیاست کرنا ہو وہ سیاست کے میدان میں آئے نہ کہ وہ مساجد اور ممبر اور خوب صورت خوب صورت لڑکوں کو بلا کر بند کمرے میں جہاد بالسیف کریں

Related posts

حیدر آباد ممبر پارلیمنٹ سیٹ کیلئے ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Paigam Madre Watan

لوک الیکشن کے طرز پر اسمبلی الیکشن میں مہاوکاس گھاڑی کا اتحاد ضروری باندرہ رنگ شاردہ میں سماجوادی پارٹی کے اراکین پارلیمان کا ۱۹ جولائی کو جشن فتح ،

Paigam Madre Watan

 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت

Paigam Madre Watan

Leave a Comment

türkiye nin en iyi reklam ajansları türkiye nin en iyi ajansları istanbul un en iyi reklam ajansları türkiye nin en ünlü reklam ajansları türkiyenin en büyük reklam ajansları istanbul daki reklam ajansları türkiye nin en büyük reklam ajansları türkiye reklam ajansları en büyük ajanslar