Education تعلیم

محمد جیلانی کو نظم نسق عامہ میں پی ایچ ڈی

حیدرآباد،شعبۂ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے بموجب شعبۂ نظم نسق عامہ کے اسکالر محمد جیلانی ولد محمد عبدالحمید کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ’’اقلیتی طبقات کی تعلیمی ترقی پر قانون حق تعلیم 2009 کا اثر: ضلع سنگاریڈی کا ایک مطالعہ‘‘ ڈاکٹر سید نجی اللہ، صدر شعبہ کی نگرانی میں مکمل کیا۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، سابق کارگزار شیخ الجامیہ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ان کے معاون نگران تھے۔ ان کا وائیوا 29؍ فروری 2024 کو منعقد ہوا۔

Related posts

زیتون انٹرنیشنل اکیڈمی میں سالانہ اختتامی تقریب کا انعقاد

Paigam Madre Watan

”لسانیات سب سے بڑی فارنسک سائنس ہے“ پروفیسر ابّی کا اردو یونیورسٹی میں خصوصی خطاب

Paigam Madre Watan

جامعہ نسواں السلفیہ تروپتی کا سالانہ اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

Paigam Madre Watan

Leave a Comment