Rashhat-E-Qalam رشحات قلم

اسناد

تصنیف:مولانا عزیزالرحمن سلفی
ماخوذ: رشحات قلم (مطبوع)

میں نے تعلیم وتدریس کے دوران امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے جو سندیں حاصل کیں وہ درج ذیل ہیں:
۱- جامعہ سلفیہ بنارس
(۱) عالمیت (۲) التخصص فی الشریعۃ الاسلامیۃ (فضیلت)
۲- عربی فارسی بورڈ اترپردیش
(۱) مولوی (۲) منشی (۳)عالم (۴)فاضل دینیات (۵)فاضل ادب عربی
۳- جامعہ اردوعلی گڑھ
(۱) ادیب ماہر (۲) ادیب کامل
۴- جامعۃ الملک سعود ریاض – شہادۃ الحضور
تلک عشرۃ کاملۃ، فللّٰہ الحمد ولہ الشکر والثناء

Related posts

ابتدائیہ

Paigam Madre Watan

ٹکریا کے باشندگان کے عقائد

Paigam Madre Watan

حاجی عبدالغفار صاحب (میرے خالہ زاد بھائی)

Paigam Madre Watan

Leave a Comment