National قومی خبریں

محمدیہ عیدگاہ پر نماز عیدالاضحی

جمعیت اہل حدیث مالیگاؤں کی جانب سے اعلان کیا جاتا ہے کہ محمدیہ عیدگاہ عبداللہ نگرمیں نماز عیدالاضحی17جون2024بروز پیر صبح ٹھیک چھ بجکرچالیس منٹ(6:40)پرادا کی جائے گی۔ حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق  خواتین کے لیے نماز کی ادائیگی کا پردے کے ساتھ انتظام رہے گا۔  برادران اسلام سے گذارش ہے کہ وقت کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے عیدگاہ پہونچنے کی کوشش کریں اور اپنے ساتھ جائے نماز (مصلیٰ) ضرور ساتھ میں لائیں۔بارش ہونے کی صورت میں نماز مساجد اہل حدیث میں ادا کی جائے گی۔

Related posts

مالیگاؤں کلب کے زیر اہتمام شاندار شام ملاقات و تقریب اعزاز

Paigam Madre Watan

جامعہ خلفائے راشدین پورنیہ میں سالانہ انعامی مسابقے اختتام پذیر

Paigam Madre Watan

چنار بک فیسٹیول میں قومی اردو کونسل سے شائع ہونے والی کتاب ’میرتقی میر کی غزلیہ شاعری کا غنائی پہلو‘ کا اجرا اور ’ڈیجیٹل عہد میں اردو کا مستقبل‘ کے عنوان سے مذاکرے کا انعقاد

Paigam Madre Watan

Leave a Comment