Delhi دہلی

شاہین باغ ٹھوکر ७نمبر ७  7کی پلیا ں کی تعمیر نہ ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا

نئی دہلی, اوکھلا اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والاعلاقہ شاہین باغ کی ٹھوکر نمبر 7کی پلیاں تقریبا 15دن پہلے اس مقصد سے مسمار کر دی گئی تھی کہ پلیاں کو دوبارہ بنایا جائے گا ۔ اب چونکہ پلیاں کو ٹوٹے ہوئے  15دن سے زائد ہوچکے ہیں جس کے سبب مقامی لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ آج  ٹھوکر نمبر 7 1/2 کے قریب B-151/A کے رہائشی پلیا کی تعمیر کے اپنے مطالبے کے لیے جمع ہوئے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ ایم ایل اے امانت اللہ خان کی موجودگی میں پلیاں کو مسمار کر دیا گیا تھا جس سے رہائشیوں بالخصوص بزرگوں کو آنے جانے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ اس موقع پر خواتین اور اسکول کے بچے سمیت بزرتوں نے مقامی رکن اسمبلی امانت اللہ خان سے پلیاں کا تعمیراتی کام جلد از جلد شروع کروانے کی اپیل کی۔

Related posts

ہیرا گروپ ’سود سے پاک تجارت ‘پہلے جیسی حالت میں چلے

Paigam Madre Watan

کیجریوال حکومت 1000 کروڑ روپے سے دہلی کے دیہاتوں کو پھر سے جوان کرے گی، ولیج ڈیولپمنٹ بورڈ نے دی منظوری: گوپال رائے

Paigam Madre Watan

شعیب الرحمن عزیز کی کتاب ”ہندوستان میں سلطنت مغلیہ کا دور “اشاعت ثانیہ کا اجراء

Paigam Madre Watan

Leave a Comment