مشاہیر علمائے کرام

شیخ برکت اللہ گورکھپوری ( ۱۲۴۵؁ھ)

شیخ صاحب سید صاحب کے ساتھ جہاد میں شریک تھے، پھولڑہ کی جنگ میں شریک ہوئے، اور بڑے کمالات دکھائے، پھر ان کے سینگڑے میں آگ لگ گئی جس سے سارا جسم جل گیا، اسی حالت میں انہیں شہید کر ڈالا گیا، شیخ موصوف مولوی محمد اسحاق صاحب گورکھپوری کے قافلہ کے پانچ آدمیوں میں سے ایک تھے۔ (سید احمد شہید، ۲؍۱۸۰ – ۱۸۲)

Related posts

سید جعفر علی اور سفر کی صعوبتیں

Paigam Madre Watan

داراب گورکھپوری

Paigam Madre Watan

شیخ محمد اسحاق گورکھپوری

Paigam Madre Watan

Leave a Comment