بی جے پی کے راج میں عوام کی جان کی کوئی قیمت نہیں، رہائشیوں کے سخت احتجاج کے باوجود نصب کیا گیا موبائل ٹاور تین ہفتے میں گر گیا: سومناتھ بھارتی
نئی دہلی، عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ایم ایل اے سومناتھ بھارتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کے دور حکومت...